"نظریۂ گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
|||
سطر 4:
گروہ کا تصور تحریدی الجبرا میں مرکزی ہے: دوسری جانی پہچانی الجبرائی ساختیں، جیسا کہ [[ring (mathematics|حلقہ]]، [[میدان]] اور [[سمتیہ فضا|سمتیہ فضاء]] سب کو بطور گروہ دیکھا جا سکتا ہے جن کو اضافی [[operation (mathematics|عالج]] اور [[axiom|مسلمات]] عطا ہیں۔ گروہ ریاضی میں مکرر وارد ہوتے ہیں اور نظریہ گروہ کے طرائق نے الجبرا کے دوسرے حصوں پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ [[Linear algebraic group|لکیری الجبرائی گروہ]] اور [[Lie group|لیٹا گروہ]] نظریہ گروہ کی دو شاخیں ہیں جن میں زبردست ترقی ہوئی ہے اور یہ بذات خود شعبے بن گئے ہیں۔
بہت سے طبیعیاتی نظام، جیسا کہ [[
بیسویں صدی کا ایک اہم کارنامہ وہ شراکتی کاوش تھی، جس میں 1960ء اور 1980ء کے درمیان رسالہ جات میں 10،000 صفحات پر مشتمل طبع ہوئے اور جو [[متناہی گروہ کی مکمل جماعت بندی]] پر متنج ہوا۔
|