"محمد بن علی بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== نام و نسب ==
آپ کا نام (محمد) اور کنیت (ابو ابراہیم) ہے آپ ([[علی بن عبد اللہ بن عباس)]] کے سب سے بڑے بیٹے ہے آپ 62 ھ میں پیدا ھوئے آپ کی والدہ حضرت ([[عباس بن عبد المطلب)]] کی پوتی تھی۔1تھی۔
 
== ابتدائی تعلیم ==
آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت ماں باپ کے آغوش میں ھوئی۔