"محمد بن علی بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
== امام محمد کی پیشن گوئی ==
 
آپ نے فرمایا تھا ہمارے لیے تین وقت مقرر ہیں ایک ظالم [[یزید بن معاویہ]] کی موت، دوسرا [[ہجرت]] کی پہلی [[صدی]] کا خاتمہ اور تیسرا [[افریقہ]] کا فتنہ]]
اس آخری موقع ہر ہمارے داعی علی الاعلان ہمارے لیے تحریک کریں گے اور [[مشرق]] سے ہمارے انصار ایسی زبردست جمعیت کے ساتھ امنڈ آئیں گئے کہ تمام [[مغرب]] ان کے گھوڑوں سے پر ہو جائے گا اور ظالموں کے تمام خزانوں پر قبضہ کر لیں گے۔
چنانچہ آپ کی یہ پیشن گوئی حرف بحرف درست ثابت ہوئی۔