"شنکر آچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ شنکر اچاریہ کو شنکر آچاریہ کی جانب منتقل کیا: آچاریہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوقخانہ معلومات شخصشخصیت}}
آدی '''شنکر اچاریہآچاریہ''' قرون وسطی کے [[ہندوستان]] کے ایک اہم [[ہندومت|ہندو]] [[فلسفہ|فلسفی]]، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر گزرے ہیں۔
 
وہ [[788ء]] میں جنوبی [[ہندوستان]] کی ریاست [[کیرلا|کیرالا]] کے علاقے [[کالڈی]] کے ایک [[براہمن]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں دھرم، یوگ اور درشن ([[ہندو فلسفہ]]) میں یدِطولیٰ حاصل کر لیا۔ ذات پات کے خود ساختہ بندھنوں کی عملاً مذمت کی اور لا یعنی مذہبی رسومات کو تیاگ دینے کی تعلیم دی۔
سطر 14:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{حوالہ_جات}}
== بیرونی روابط ==
* http://www.hinduweb.org/home/general_sites/kogee/adi.html