"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
 
== اسلام کیا ہے؟ ==
یہاں وضاحت، اسلام کیا ہے؟ کو دوبارہ درج کرنے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ اس کا جواب مضمون کے ابتدائیہ میں آچکا ہے۔ جہاں تک رہی بات اس سوال کی کہ اسلام ہے کیا؟ یعنی وہ کیا اجزاء ہیں کہ جو اسلام کی تشکیل کرتے ہیں؟ تو اس وضاحت کی الگ سے ضرورت مختلف [[:زمرہ:خود ساختہ فرقے|خود ساختہ فرقوں]] کے باعث پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے ایک درکار{{زیر}} لازم حیثیت رکھتی ہے۔ ماسوائے چند (جیسے [[اھل القرآن]])<ref name=oxford>ahl al-quran at oxford islamic studies online [http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t125/e75?_hi=0&_pos=14 آن لائن صفحہ]</ref> تمام فرقے قرآن اور سیرت النبی (سنت) ہی کو اسلامی تعلیمات کی بنیاد قرار دینے پر نا صرف اجتماع رکھتے ہیں بلکہ اپنے اپنے طور اس پر قائم ہونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں جیسے [[اہل سنت|اھل سنت]]۔<ref>the ahle sunnat wal jamaat [http://www.nooremadinah.net/Documents/Ahle-SunnahWalJamaat/18)TheAhleSunnatWalJamaat/TheAhleSunnatWalJamaatPrint.asp آن لائن صفحہ]</ref> اور [[اہلحدیث|اھل حدیث]]<ref>Ahl-i Hadith [http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t125/e77?_hi=0&_pos=18 آن لائن بیان]</ref> وغیرہ۔ یہی دعویٰءِ اصلِ اسلام، [[تصوف|اھل تصوف]] سے متعلق کتب و دستاویزات میں بھی دیکھا جاتا ہے<ref>see: sachal sarmast at dargahs of india and the world [http://www.aulia-e-hind.com/dargah/Intl/pakistan.htm آن لائن صفحہ]</ref> [[اہل تشیع|اھل تشیع]] فرقے والے سنت پر ایک خاص اور محتاط نقطۂ نظر بیان کرتے ہیں اور [[اہل سنت|سنیوں]] کے برعکس ان کے نزدیک جو سنت (حدیث)، [[اہل بیت|اھل بیت]] سے منحرف ہوتی ہو وہ مستند نہیں، مزید یہ کہ اس فرقے میں قرآن اور سنت کی بجائے قرآن اور اھل بیت کا تصور بھی ملتا ہے۔<ref>shia encyclopedia at scribd [http://www.scribd.com/doc/7064540/Shia-Encyclopedia آن لائن صفحہ]</ref>
=== قرآن ===
{{اصل|قرآن|حفاظت قرآن}}