"گراف (ریاضی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[فائل:6n-graf.svg|تصغیر|250px|بائیں|تصویر 1: ملصق گراف کی نقاشی جس میں 6 اقماتراس اور 7 کنارے ہیں۔]]
<!--{{اصطلاح برابر|}} placed after the intro, for better mobile view -->
ریاضی میں گراف نقاط اور لکیروں پر مشتمل ہوتا ہے، ایسا کہ ہر لکیر صرف دو نقاط کو جوڑتی ہے۔ کوئی بھی نقاط کا جوڑا لکیر کے ذریعہ جوڑا جا سکتا ہے۔ ایک نقطہ اپنے آپ سے بھی لکیر کے ذریعہ جوڑا جا سکتا ہے (اسے مدور کہتے ہیں)۔
نقاط کو [[راس (نظریہ گراف)|راس]] کہتے ہیں اور جوڑنے والی لکیر کو کنارہ۔ ایک کنارہ صرف دو راس کو آپس میں جوڑتا ہے۔
 
مثال کے طور پر تصویر 2 میں گھر کا نقشہ دیا ہے۔ اس نقشہ کا گراف بنانے کے لیے ہر کمرے کو راس (دائرہ) سے دکھایا گیا ہے۔ جن دو کمروں کے درمیان دروازہ ہے، گراف میں وہ کنارہ سے جڑے دکھائے گئے ہیں۔ اقمات پر کمرے کا عدد لکھا گیا ہے۔ اس طرح یہ کمروں کے اتصال کا گراف ہے۔
92,366

ترامیم