"تفاعل (ریاضیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ریاضیات
م درستی
سطر 1:
[[فائل:Graph of example function.svg|thumbnail|250px|مثال دالہ کا مخططگراف
<math>\begin{align}&\scriptstyle f \colon [-1,1.5] \to [-1,1.5] \\ &\textstyle x \mapsto \frac{(4x^3-6x^2+1)\sqrt{x+1}}{3-x}\end{align}</math>]]
{{اصطلاح برابر|
دالہ
استدلال
تفویض
تابع
ناتابع
ساحہ
حیطہ|
سطر 5:

[[فائل:F of x.svg|100px|بائیں|thumbnail|دالہ کی مشہور زمانہ دستخطی علامت]]
ریاضیات میں '''فنکشن''' یہ تصور ہے کہ ایک قدر (فنکشن کا استدلال یا ادخال) سے دوسری قدر (فنکشن کا اخراج یا قدر) مکمل طور پر معلوم ہو جاتی ہے۔ فنکشن ہر ادخال کو صرف ایک اخراج قدر تفویض کرتی ہے۔ استدلال اور فنکشن کی قدر حقیقی عدد ہو سکتے ہیں یا کسی مجموعہ کے ارکان۔ حقیقی عدد کی صورت میں اکثر اوقات فنکشن کا کلیہ لکھا جا سکتا ہے اور اس کے مخططگراف کی [[کارتیسی متناسق نظام|کارتیسی متناسق]] میں خاکہ کشی کی جا سکتی ہے۔ تصویر میں فنکشن ''f'' کا کلیہ
<math> y = f(x) = x^2 </math>

سطر 45:
فنکشن کو آلہ کے طور پر دیکھنا مفید رہتا ہے۔ آلہ میں ''x'' داخل ہو، تو آلہ اسے بطور ادخال منظور کرے گا اور فنکشن ''f'' کے قاعدہ کے مطابق f(x) پیدا کرے گا، جو آلہ میں سے اخراج ہو گا۔ اس لیے ہم تخیل کر سکتے ہیں کہ ساحہ تمام ممکنہ ادخال ہیں اور حیطہ تمام ممکنہ اخراج۔

عام زندگی میں بیشتر اوقات فنکشن کا ساحہ اور حیطہ اعداد کا ذیلی مجموعہ ہوتے ہیں اور اکثر [[حقیقی عدد|حقیقی اعداد]]۔ اس صورت میں فنکشن کا [[دالہ کا منحنی|مخططگراف]] بنا کر تصور کرنا آسان رہتا ہے۔

== دالہ‌ات کی ترکیب ==
سطر 80:

== دالہ کا استحالہ ==
اگر فنکشن کا ساحہ اور حیطہ دونوں حقیقی اعداد ہوں، یعنی <math>y=f(x), \, x\in \mathbb{R},\, y \in \mathbb{R}</math>، تو پھر فنکشن کا مخططگراف بنایا جا سکتا ہے اور اس کی استحالہ خصوصیت پڑھی جا سکتی ہیں۔ ذیل میں ''c'' حقیقی عدد ہے:
[[فائل:function_horizontal_shift.svg|left]]
[[فائل:function_compress_stretch.svg|left]]