"درخت (نظریہ گراف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م درستی
سطر 1:
[[تصویر:Tree_graph.svg|تصغیر|بائیں|180px]]
{{اصطلاح برابر|
مُخططگراف
راس
کنارہ
درخت
مدیدی
دورہ
شاخ
مرکزی
دومرکزی|
graph
vertex, vertices
edge
tree
spanning
cycle
branch
central
bicentral}}
ریاضی کی شاخ نظریۂ گراف میں ایسا [[گراف (ریاضی)|گراف]] جس میں کوئی [[Walk (graph theory|دورہ]] نہ ہو کو ''درخت'' کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں درخت گراف کی ہر دو راس صرف ایک کنارے سے جڑی ہوتی ہیں۔ درخت کے کنارہ کو ''شاخ'' بھی کہا جاتا ہے۔ درخت گراف کی سادہ ترین قسم ہے اور عملی طور پر بہت مفید ہے۔ ''n'' راس پر مشتمل درخت کے ''n-1'' کنارے ہوتے ہیں۔ ''n'' راس کے درخت میں مزید ایک قمہ اور ایک کنارہ کا اضافہ کر کے ''n+1'' راس کا درخت بنایا جا سکتا ہے۔