"براہمن گرنتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
سطر 1:
'''براہمن گرنتھ''' دیوتاؤں کے لیے مناجاتی گیت اور منتروں کا حصہ، یہ حصہ زیادہ تر نثری تخلیقات پر مشتمل ہوتا ہے۔ جو مختلف مراسم عبودیت کی اہمیت کو منظر عام پر لاتا ہے جیسا کہ پروفیسر میکڈانل نے کہا ہے کہ ”یہ نثری تخلیقات اس دور کی عکاسی کرتی ہیں جس میں علمی اور فکری مساعی قربانی پر مرتکز ہوتی ہیں، قربانی کی بنیاد اس کی اہمیت، اس کے فوائد اور اس کے انجام دہی کے طریقے ہی اس سرمائے ادب کے موضوعات و مباحث قرار پاتے ہیں“۔<ref>سوامی ویویکانند ”ہندو ازم اے یونیورسل ریلیجین“، ص 1</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ہندو متون]]