"اصلاحی یہودیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
سطر 1:
'''اصلاحی یہودیت''' یا '''آزاد خیال یہودیت''' ایک یہودی فرقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں مقبول ہے۔ یہ یہودی عقائد و وظائف میں ہر حد تک جدید ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کی عبادت عموماً جمعہ کی شاموں کو ہوتی ہے اور اس کے [[کنیسہ]] معبد کہلاتی ہیں۔ مرد و خواتین بغیر سر ڈھانپے اکھٹے بیٹھتے ہیں۔ زیادہ تر عبادت میں مقامی بولی استعمال ہوتی ہے جس کے ساتھ کبھی کبھی عبرانی زبان کی مداخلت ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:اصلاحی یہودیت]]