"سنگھ (بدھ مت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
}}
بدھ مت کے [[بھکشو|بھکشووں]] اور [[بھکشونی|بھکشونیوں]] پر مشتمل وہ جماعت جو [[گوتم بدھ]] کے زمانے میں ہی تشکیل پا چکی تھی، جنھوں نے دنیا سے مکمل طور پر ناتا توڑ کر حصول [[نروان (بدھ مت)|نروان]] کے لیے اپنے کو وقف کر دیا تھا اس جماعت کو '''سَنگھ''' کا نام دیا گیا۔ بدھ کے [[پری نروان]] کے بعد بدھ مت کی تبلیغ و اشاعت کا اہم کام اسی جماعت نے انجام دیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
*[[بدھ مت میں خواتین]]
 
== حوالہ جات ==