"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← پرہیز
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
اس کے مرکزی کردار بادشاہ ہیں مگر ضمناً عوامی زندگی اور مختلف [[قدر|قدروں]] پر حکیمانہ تبصرہ بھی ہے۔
 
شدید ایران پرستی کے باعث [[فردوسی]] نے [[عربی زبان|عربی]] الفاظ سے پرہیزپ رہیز کیا مگر اس کی وجہ سے زبان مشکل ہے۔ کلام میں بہت زور ہے۔ واقعہ نگاری، منظر کشی اور جذبات نگاری میں شاعر کو غیر معمولی ملکہ حاصل ہے۔ بعض اشعار بے حد بلیغ ہیں۔
 
[[شبلی نعمانی|مولانا شبلی نعمانی]] نے اسے [[ایران]] کا انسائیکلو پیڈیا قرار دیا ہے۔