"زہیر بن ابی سلمیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← پرہیز
سطر 13:
ایک دفعہ حضرت [[عمر بن خطاب]] نے ہرم کے لڑکے سے کہا کہ اپنے باپ کی مدح میں کہے ہوئے زہیر کے کچھ اشعار سناؤ۔ اس نے سنائے تو حضرت عمر کہنے لگے تمہارے والد زہیر نے کتنے اچھے اشعار کہے ہیں۔ لڑکا کہنے لگا خدا کی قسم ہم اس کو دیتے بھی خوب تھے، تو حضرت عمرؓ نے فرمایا جو کچھ تم نے دیا وہ تو ختم ہو گیا اور جو کچھ اس نے تمیں دیا وہ باقی ہے۔
 
زہیر دولت و ثروت کے باوجود نہایت خوش اخلاق، نرم مزاج، صاحب رائے، پ رہیزپرہیز گار، صلح جو اور اللہ تعالیٰ اور [[یوم آخرت]] پر ایمان رکھتا تھا۔ اس کا ثبوت اس کے کہے ہوئے اشعار ہیں۔ زہیر نے 90 سال سے زیادہ عمر پائی جیسا کہ اس کے ایک شعر سے ظاہر ہوتا ہے۔ اس کا انتقال [[ہجرت]] سے تیرہ سال قبل ہوا لیکن اس کے بیٹے کعب اور بحیر اسلام لے آئے تھے۔
 
== شاعری ==