"سید بن طاووس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← پرہیز
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''سید ابن طاووس''' [[اہل تشیع]] کے معروف [[عالم دین]] اور محدث تھے۔ ان کا اصل نام '''سید علی بن موسی طاؤوس''' ہے مگر شہرت اسی نام سے ہے۔
حلہ میں پیدا ہوئے اور 664 ہجری میں فوت ہوئے۔ شیعہ مسلمانوں کے ہاں ایک قابل احترام، متقی اور پ رہیزگارپرہیزگار شخصیت معروف تھے۔ ان کے بڑے بھائی [[سید احمد بن موسی بن طاووس]] بھی مشہور فقیہ اور محدث تھے۔
 
ان کی بہت سی کتابیں مشہور ہیں۔ جن میں سے ایک کتاب منقولہ دعاؤں پر مشتمل ہے۔ اس کا نام [[اقبال الاعمال]] ہے جو بہت سی دعاؤں کا بنیادی منبع و ماخذ ہے۔