"مشکوۃ المصابیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← اخفا
سطر 2:
پانچ ہزار نو سو پنتالیس '''5945''' احادیث پر مشتمل یہ مجموعہ احادیث، احادیث ہی کے ایک مجموعہ [[مصابیح السنۃ]] کا تتمہ و تکملہ ہے جو [[مصابیح السنۃ]] کی چار ہزار چار سو چونتیس '''4434''' احادیث سمیت ایک ہزار پانچ سو گیارہ '''1511''' مزید احادیث کا اضافہ ہے۔
 
اس کے مؤلف کا نام محمد بن عبد اللہ ہے جن کا [[لقب]] [[ولی الدین]] اور [[کنیت]] ابو عبد اللہ ہے۔ [[تبریز]] میں پیدا ہوئے اور [[خطیب تبریزی]] کے نام سے مشہور ہوئے۔ وقت کے جید علما سے تعلیم پائی اور آٹھویں صدی [[اسلامی تقویم|ہجری]] کے جلیل القدر [[علماء]] کی صف میں شامل ہوئے۔ آپ کی سوانح حیات آج تک پردۂ اخفاءاخفا میں ہے۔ سنہ ولادت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔ وفات کے بارے میں اتنا معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے 740 ہجری کے بعد کسی سال میں وفات پائی۔ آپ کے علم و معرفت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ کے استاد محترم [[سلطان المفسرین]]، [[امام المحققین]] [[امام حسین بن عبداللہ الطیبی]] نے آپ کو قطب الصلحاء، بقیۃ الاولیاء اور شرف الزہاد سے مخاطب کیا۔
 
== سبب تالیف ==