"پرتیتیا سمتپاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{بدھ مت}}
[[بدھ مت]] کے تمام فرقوں کے نزدیک '''پرتیتیا سمتپاد''' یا '''سلسلہ علت و معلول''' کے [[بارہ ندان|بارہ (12) مدارج]] [[گوتم بدھ]] کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں [[بارہ ندان|سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط]] ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔<ref>بملا چرنلا، کونسپٹس آف بدھ ازم، دہلی بھارت (انگریزی زبان میں)</ref>
 
== بارہ مدارج ==
92,370

ترامیم