"تجریدی الجبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: تبدیلی ربط از Model_theory > نمونے کا نظریہ (9.1)
سطر 1:
'''تجریدی الجبرا''' شاخ ہے ریاضیات کی جس میں [[algebraic structure|الجبرائی ساختیں]]، جیسا کہ [[گروہ (ریاضی)|گروہ]]، [[حلقہ (ریاضی)|حلقہ]]، [[میدان]]، [[module (mathematics)|مِطبقیہ]]، [[سمتیہ فضا|سمتیہ فضاء]] اور [[algebra over a field|الجبرات]]، مطالعہ کیے جاتے ہیں۔ اصطلاح '''تجریدی الجبرا''' بیسویں صدی کے شروع میں سکہ بند کی گئی اِس علاقہ کو ممیز کرنے کی خاطر اُس سے جو معمول میں '''الجبرا''' کہلاتا ہے، کلیات اور الجبرائی اظہاریہ، جس میں [[حقیقی عدد|حقیقی]] یا [[مختلط عدد|مختلط]] نامعلومات شامل ہوں، کی کاریگری کے قواعد کا مطالعہ، جس کو اب '''[[ابتدائی الجبرا]]''' کہا جاتا ہے۔ حالیہ تحریروں میں یہ تمیز شاز و نادر ہی کی جاتی ہے۔
 
معاصر ریاضیات اور [[mathematical physics|ریاضیاتی طبیعیات]] بے انتہا استعمال کرتے ہیں تجریدی الجبرا کا؛ نظریاتی طبیعیات فائدہ اٹھاتی ہے [[Lie algebra|لیٹے الجبرا]] کا۔ [[algebraic number theory|الجبرائی نظریہ عدد]]، [[algebraic topology|الجبرائی وضعیت]] اور [[algebraic geometry|الجبرائی ہندسہ]] جیسے شعبہ جات الجبرائی طرائق کا ریاضیات کے دوسرے علاقوں میں اطلاق کرتے ہیں۔ [[Representation theory|نظریہ نمائندگی]]، عامیانہ زبان میں، 'تجریدی الجبرا' میں سے 'تجریدی' باہر نکالتا ہے اور ساخت کی مقرون طرف کا مطالعہ کرتا ہے؛ (دیکھو [[modelنمونے theoryکا نظریہ|نظریہ تمثیل]])۔
 
== تاریخ اور مثالیں ==