"بچوں کی دیکھ ریکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
اضافہ
سطر 1:
'''بچوں کی دیکھ ریکھ'''، '''بچوں کا خیال رکھنا''' یا '''دن کی دیکھ ریکھ''' (جیساکہ [[انگریزی]] میں لفظ ''ڈے کیئر'' مستعمل ہے)، کسی ایک بچے یا کچھ بچوں کی دیکھ ریکھ اور نگرانی کا نام ہے۔ عام طور سے ایسی بچوں کی دیکھ ریکھ چھ ہفتے کی عمر سے لے کر تیرہ سال تک جاری رہتی ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ ایک وسیع موضوع ہے جس میں کئی پیشے ور، ادارہ جات، سیاق و سباق، اساتذہ یا دیگر خدمات فراہم کنندے شامل ہو سکتے ہیں۔ ابتدائی بچوں کی دیکھ ریکھ ایک مساوی طور پر اہم اور اکثر [[بچوں کی ترقی]] میں کم توجہ دیا گیا عنصر ہے۔ بچوں کی دیکھ ریکھ کی خدمات فراہم کنندے بچوں کے پہلے اساتذہ بن سکتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ لوگ [[ابتدائی بچوں کی تعلیم]] کا اہم حصہ ہیں۔ کم عمری سے ہی اعلٰی درجے کی توجہ آگے چل بچوں کی ترقی میں کافی معاون ہو سکتی ہے۔
 
==بچوں کی عدم دیکھ ریکھ کا خراب نتیجہ==
[[بھارت]] میں سال [[2008ء]] سے [[2015ء]] کے درمیان ہر روز اوسطاً 2،137 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ اسے بچوں کی عدم دیکھ ریکھ کا ہی ایک خراب نتیجہ مانا گیا ہے۔<ref>http://thewireurdu.com/16462/infant-and-child-mortality-in-india/</ref>
 
==حوالہ جات==