"بچوں کا نفسیاتی علاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط (14.9 core): + زمرہ:نشوونما
سطر 3:
بچوں کے معالجے سے جڑی اصطلاحات دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں مختلف ہو سکتی ہیں، جس میں بہ طور خاص "[[نفسیاتی علاج]]" اور "[[نفسیاتی تجزیہ]]" جیسی اصطلاحات میں۔ اس موضوع کے قارئین اور محققین کو ان اصطلاحات کے فرق کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
 
== سماجی اتھل پتھل میں علاج کی اہمیت ==
ویسے تو بچوں کا نفسیاتی علاج کئی شخصی، خاندانی اور سماجی صورت حال میں ضروری ہوتا ہے، تاہم جنگ جیسی بد امنی اور بھی زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ اس کی مثال [[2010ء]] کے وسط میں [[سوریہ]] میں بچوں کی [[نفسیات]] ہے۔ بچوں کے حقوق کی بین الاقوامی تنظیم [[سیو دی چلڈرن]] نے [[2017ء]] میں مطالبہ کیا تھا کہ سوریہ کے شہر [[الرقہ]] کے اُن بچوں کو نفسیاتی علاج فراہم کیا جائے جنہوں نے [[داعش]] تنظیم کی حکم رانی اور اس کے بعد شہر سے شدت پسندوں کو نکالنے کے لیے کیے جانے والے [[فوجی آپریشن]] کے دوران شدید خوف و دہشت میں وقت گزارا۔<ref>[http://urdu.alarabiya.net/ur/middle-east/2017/08/28/%D8%A7%D9%84%D8%B1%D9%82%DB%81الرقہ-%DA%A9%DB%92کے-%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BAبچوں-%DA%A9%D8%A7کا-%D9%86%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AA%DB%8Cنفسیاتی-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%ACعلاج-%D9%86%D8%B8%D8%B1نظر-%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%B2انداز-%D9%86%DB%81نہ-%DA%A9%DB%8C%D8%A7کیا-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92جائے-%D8%B3%DB%8C%D9%88سیو-%D8%AF%DB%8Cدی-%DA%86%D9%84%DA%88%D8%B1%D9%86چلڈرن-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85تنظیم-.html الرقہ کے بچوں کا نفسیاتی علاج نظر انداز نہ کیا جائے : سیو دی چلڈرن تنظیم]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:نشوونما]]