"بچوں کا نفسیاتی علاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط (14.9 core): + زمرہ:نشوونما
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
== سماجی اتھل پتھل میں علاج کی اہمیت ==
ویسے تو بچوں کا نفسیاتی علاج کئی شخصی، خاندانی اور سماجی صورت حال میں ضروری ہوتا ہے، تاہم جنگ جیسی بدبے امنی اور بھی زیادہ ضروری ہوتا ہے۔ اس کی مثال [[2010ء]] کے وسط میں [[سوریہ]] میں بچوں کی [[نفسیات]] ہے۔ بچوں کے حقوق کی بین الاقوامی تنظیم [[سیو دی چلڈرن]] نے [[2017ء]] میں مطالبہ کیا تھا کہ سوریہ کے شہر [[الرقہ]] کے اُن بچوں کو نفسیاتی علاج فراہم کیا جائے جنہوں نے [[داعش]] تنظیم کی حکم رانی اور اس کے بعد شہر سے شدت پسندوں کو نکالنے کے لیے کیے جانے والے [[فوجی آپریشن]] کے دوران شدید خوف و دہشت میں وقت گزارا۔<ref>[http://urdu.alarabiya.net/ur/middle-east/2017/08/28/الرقہ-کے -بچوں-کا-نفسیاتی-علاج-نظر-انداز-نہ-کیا-جائے-سیو-دی-چلڈرن-تنظیم-.html الرقہ کے بچوں کا نفسیاتی علاج نظر انداز نہ کیا جائے : سیو دی چلڈرن تنظیم]</ref>
 
== حوالہ جات ==