"بچوں کی دیکھ ریکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
[[بھارت]] میں سال [[2008ء]] سے [[2015ء]] کے درمیان ہر روز اوسطاً 2،137 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ اسے بچوں کی عدم دیکھ ریکھ کا ہی ایک خراب نتیجہ مانا گیا ہے۔<ref>[http://thewireurdu.com/16462/infant-and-child-mortality-in-india/ اس ملک میں بچّوں کی موت کی فکر کس کو ہے؟ - The Wire - Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
ہسپتال سے چھٹی دیے جانے سے پہلے، ڈاکٹر کے ذریعہ نوزائیدہ بچے کی جانچ کی جانی چاہیے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ گھر جانے کے لیے پوری طرح سے صحت مند ہے۔ ان ابتدائی جانچوں کا مقصد ایسے پیدائشی خدشات کا پتہ لگانا نیز دیگر اہم نوزائیدہ کے حالات کا پتہ لگانا ہے جن کے لیے اور زیادہ طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہوسکتی ہے تاہم ان ابتدائی جانچوں سے پیدائشی و دیگر صحت کے سبھی مسائل کا پتہ نہیں لگایا جاسکتا ہے اور ان میں سے کچھ کا بعد میں پتہ چل سکتا ہے، جس کے لیے بچوں کے متعلقین کا مستعد ہونا ضروری ہے۔ <ref>[http://www.fhs.gov.hk/tc_chi/other_languages/urdu/child_health/new_born/15667.html 家庭健康服務 - چھوٹے بچوں (پیدائش سے 3 ماہ) کی صحت کی دیکھ بھال<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==حوالہ جات==