"تثلیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
{{اصل|اسلام اور تثلیث}}
اسلام میں تثلیت کی کوئی گنجائش نہیں، قرآن کریم میں ایسی سینکڑوں آیات ہیں جن میں ایک میں تین یا تین میں ایک کہنے سے روکا گیا ہے (سورۃ 4 آیت 71، 72)۔ اس بات کو اتنا بڑا گناہ گردانا گیا ہے کہ جس کی پاداش میں یہ کائنات ہی ختم کر دی جاتی۔ اسلام میں وحدانیت ہیں، اللہ تعالیٰ ایک ہے، ان کی ذات اور صفات میں کوئی دوسرا شریک نہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[اقنومی اتحاد]]
 
== حوالہ جات ==