"دما دم مست قلندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 6 زمرہ
سطر 17:
| Next single =
}}
 
'''''دما دم مست قلندر''''' ایک [[روحانی (موسیقی)|روحانی]] گیت جو سندھ کے انتہائی قابل احترام صوفی بزرگ [[لعل شہباز قلندر|لعل شہباز قلندر سیہونی]] کے اعزاز میں لکھا گیا ہے۔ گیت کی اصل شاعری سب سے پہلے تیرہویں صدی عیسوی کے صوفی شاعر [[امیر خسرو]] نے لکھی، بعد میں اس میں [[بلھے شاہ]] نے مزید ترمیم کی۔ اس گیت کی جدید دُھن مشہور نغمہ ساز استاد عاشق حسین نے پیش کی،<ref>{{cite web |url= http://www.dawn.com/news/1100498 |title= Dama Dam Mast Qalandar: The man behind the melody |first=سہیل یوسف |last=Umar |date= 17 اپریل 2014|publisher=}}</ref> اور بعد میں بہت سے پاکستانی موسیقاروں جیسے کہ [[نور جہاں (گلوکارہ)|نور جہاں]]، [[نصرت فتح علی خان]]، [[عابدہ پروین]]، [[صابری برادران]]، [[ریشماں]]، [[کومل رضوی]] اور [[جنون (بینڈ)|جنون]] وغیرہ نے اسے گایا۔ اس گیت کو بہت سے بھارتی موسیقاروں جیسے کہ [[ہنس راج ہنس]]، [[وڈالی برادرز]] اور [[میکا سنگھ]] نے بھی گایا ہے۔
 
سطر 23 ⟵ 22:
{{حوالہ جات}}
{{لال شہباز قلندر}}
 
[[زمرہ:اسلامی موسیقی]]
[[زمرہ:بھارتی نغمے]]
[[زمرہ:پاکستانی نغمے]]
[[زمرہ:راحت فتح علی خان کے گیت]]
[[زمرہ:لال شہباز قلندر]]
[[زمرہ:نصرت فتح علی خان کے گیت]]