"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 سال پہلے
م
م (روبالہ جمع: bs:OMIM)
م (روبالہ ترمیم: sr:Менделовско наслеђивање код човека; cosmetic changes)
انسان میں میندلی وراثت روۓ خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے [[Victor A. McKusick]] اور ساتھیوں نے [[جامعہ جونز ہوپکنز]] میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے [[روۓ خط|روۓ خط (online)]] پیش کرنے کا کام [[قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (امریکہ)|قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information)]] نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ncbi.nlm.nih.gov/entrez/query.fcgi?db=OMIM او ایم آئی ایم کا موقع روۓ خط]
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:معلوماتیۂ حیاتیات]]
[[زمرہ:طبی مواقع]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:جماعت بندی]]
[[pt:Online Mendelian Inheritance in Man]]
[[ru:Менделевское наследование у человека]]
[[sr:МенделовоМенделовско наслеђивање код човека]]
[[fi:Mendelian Inheritance in Man]]
[[sv:Mendelian Inheritance in Man]]
56,967

ترامیم