"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

81 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
روبہ: درستی رجوع مکررات
م (روبہ: تزئینی تبدیلیاں)
م (روبہ: درستی رجوع مکررات)
== واقعات ==
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
* [[1930ء|1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
* [[1948ء|1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون منظور کر لیا۔
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996ء|1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2014ء]] - [[ضلع سوات|سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسفزئی|ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہو گئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیر اعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔<ref name=uc/>