"مقدم دماغ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(۔) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
[[File:Skull and brain normal human.svg|thumb|200px|[[انسانی]] دماغ کا ایک لکیری خاکہ جس میں بالائی اور شکن دار ہلکے [[گلابی]] [[رنگ]] میں مخ کو ظاہر کیا گیا ہے۔]]
مخ (cerebrum) کو بعض اوقات اردو کتب میں دماغ یا دمغ بھی کہا جاتا ہے اور یہ [[مقدم دماغ]] کا وہ حصہ ہوتا ہے جو کہ [[دماغ]] کا سب سے بلائی اور اوپری سرا بناتا ہے جو کہ دو اہم حصوں [[مخی نیم کرہ|مخی نیم کرات]] اور ان دونوں نیم کرات کو ملانے والے [[جسم ثبیت]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ مخ کا اصل مطلب دماغ ہی کا ہوتا ہے لیکن اگر دماغ لکھ دیا جائے گا تو brain اور cerebrum میں تفریق ممکن نہیں رہے گی اور بات [[علم]] [[طب]] کے لحاظ سے مبہم ہو جائے گی، یہ [[انگریزی]] cerebrum اصل میں [[لاطینی]] سے اخذ کی گئی ہے جس کا مفہوم بھی دماغ (یا سمجھ) کا ہوتا ہے۔
|