"یہود بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
|related = دیگر [[یہود|یہودی]] گروہ<br/>{{smaller|([[مزراحی یہودی|مزراحی]]، [[سفاردی یہودی|سفاردی]]، [[اشکنازی یہودی|اشکنازی]]، وغیرہ۔)}}
}}
'''یہود بخاری''' یا '''بخاری یہودی''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: יהודיי בוכאראי) [[وسط ایشیا]] سے ایک [[یہودی]] گروہ ہے جو تاریخی طور پر [[بخاری زبان|بخاری]] (ایک [[تاجک زبان|تاجک-فارسی]] بولی) زبان بولتے ہیں۔ ان کا نام سابقہ مرکزی ایشیائی [[امارت بخارا]] سے آیا ہے، جس میں کبھی ایک یہودی برادری آباد تھی۔ جب سے [[سودیت یونین کی تحلیل]] ہوئی تو یہ برادری کثیر تعداد میں اسرائیل اور امریکا [[علیا|ہجرت کر گئی]] اور باقی یورپ اور آسٹریلیا ہجرت کر گئے۔<ref name="bjews.com">Goodman, Peter. "Bukharian Jews find homes on Long Island", ''[[Newsday]]'', September 2004.</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}