"مجاہد بن جبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تابعی راویان حدیث
سطر 3:
مجاہد نام، ابوالحجاج کنیت، قیس بن مخزومی کے غلام تھے۔
== ولادت ==
ان کی پیدائش [[21ھ]] میں زمانہ خلافت فاروق اعظم ہوئی۔
== قرأت وتفسیر ==
قرأت اورتفسیر کے اس عہد کے نہایت نامور عالم تھے،تفسیر انہوں نے خیر الامۃ ابن عباس سے حاصل کی تھی اور پورے تیس مرتبہ ان سے قرآن کا دورہ کیا تھا اور اس محنت اورتحقیق کے ساتھ کہ ہر ایک سورہ پر رک کر اس کی شانِ نزول اوراس کے جملہ متعلقات پوچھتے جاتے تھے اس محنت اورابن عباس جیسے مفسر قرآن کی تعلیم نے ان کو بہت بڑا مفسر بنادیا،خصیف کا بیان ہے کہ مجاہد تفسیر کے سب سے بڑے عالم تھے قتادہ کہتے تھے کہ اس وقت کے باقیات صالحات میں مجاہد تفسیر کے سب سے بڑے عالم ہیں قرآن کے قاری بھی تھے۔
سطر 18:
[[زمرہ:642ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:720ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:تابعی راویان حدیث]]
[[زمرہ:تابعین]]
[[زمرہ:قراء قرآن]]