"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
درستی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی)
{{Infobox Christian branch
|icon=[[فائل:Emblem of the Papacy SE.svg|25px|Emblem of the Holy See]]
|name = کیتھولککاتھولک کلیسیا<br/>Catholic Church
|native_name = {{Lang-la|Ecclesia catholica}}
|image = File:Petersdom von Engelsburg gesehen.jpg
|leader_name1 = [[مقدس کرسی]] بذریعہ [[پاپائیت]]<!--<ref name =CCC880/><ref name=CEHierarchy/>-->
|division_type =[[Churches sui iuris|کلیسیا]]
|division = [[لاطینی کلیسیا]]<br/>[[مشرقی کیتھولککاتھولک کلیسیا|مشرقی کیتھولککاتھولک کلیسیائیں]]: [[List of Catholic liturgical rites and particular churches|23]]
|division_type1 = [[List of Catholic dioceses|اسقف تعلقہ]]
|division1 = [[اسقف تعلقہ]]: [[List of Roman Catholic archdioceses|640]]<br/>[[Dioceses|پابند اسقف تعلقہ]]: [[List of Catholic dioceses (structured view)|2,851]]
[[فائل:StPetersBasilicaEarlyMorning.jpg|تصغیر|سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)]]
 
کیتھولککاتھولک کلیسیا یا رومی کیتھولککاتھولک کلیسیا ایک [[مسیحی]] کلیسیا ہے جو [[پاپائے روم]] کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپائے روم پوپ بینیڈِکٹ شانزدہم ہیں۔ کیتھولککاتھولک کلیسیا اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جو خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت [[بارہ رُسُل]] خصوصاً [[مقدس پطرس]] نے کی تھی۔
 
کیتھولککاتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جو تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولککاتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔
 
عالمگیر کیتھولککاتھولک کلیسیا غربی یا [[لاطینی کلیسیا]] اور بائیس خود مختار [[مشرقی کیتھولک کے کلیسیا|شرقی کیتھولک]] کلیسیائوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپائے روم بشمول [[کلیہ اُسقُفان]] کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔
 
== ابتدا اور تاریخ ==
 
کیتھولککاتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپائے اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولککاتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولککاتھولک کلیسیا ہے۔"
 
[[مسیحی]] فرقہ جو [[روم]] میں مقیم [[بطریق اعظم|پوپ]] کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے۔ جن میں اکثر [[اطالیہ|اٹلی]]، [[ہسپانیہ]]، [[فرانس]]، [[بولندا|پولینڈ]]، [[مجارستان|ہنگری]]، [[جنوبی امریکا]] وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
{{قدیم شہر (یروشلم)}}
 
[[زمرہ:کیتھولککاتھولک کلیسیا]]
[[زمرہ:فرقے]]
[[زمرہ:مغربی ثقافت]]
43,445

ترامیم