"رامانج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 7:
| death_date = 1137ء
| death_place = [[شری رنگم]]، [[تامل ناڈو]]، بھارت
| philosophy = [[وشیشتادویتوششٹادویت]]
| free_label = مبلغ
| free_text = [[وشیشتادویتوششٹادویت ویدانت]]
| honors = ''ایمبرومر''، ''اُدیاور''، ''یتیراجہ'' ([[سنیاسی|سنیاسیوں]] کا بادشاہ)
| literary_works = روایت کی رو سے 9 سنسکرت متون، بشمول ویدارتھ سنگراہم، شری بھشیم، گیتا بھشیم
}}
 
'''سوامی رامانج''' یا '''رامانج آچاریہ''' [[جنوبی ہند]] کا (پہلا [[شنکر اچاریہ|آدی شنکر]] تھا) دوسرا ہندو مصلح تھا۔ [[مدراس]] کے علاقے میں 1016ء یا 1017ء کو پیدا ہوا، [[شنکر اچاریہآچاریہ]] کے شاگردوں سے علم حاصل کیا مگر اُن سے اختلافِ رائے کی بنا پر الگ ہو گیا۔ وہ مایا کے نظریہ کا مخالف تھا۔ توحیدِ الٰہی کا شدت سے قائل تھا اور خدا کو اچھی صفات کا حامل بتاتا تھا، روح و مادہ کو مخلوق ٹھہراتا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ [[ہندومت|ہندو مذہب]] کے [[اوتار]] کے عقیدے کا بھی قائل تھا اور ذات پات کے نظریے کو مانتا تھا مگر [[شودر|شودروں]] کے حقوق مثلاً حقوقِ عبادت کا بھی داعی تھا۔ اُس نے توحید کے ساتھ رواداری، مساوات اور بت پرستی کی شدید مخالفت کو اپنا مذہب قرار دیا۔ نجات کے لیے عبادت و ریاضت کو لازم ٹھہرایا۔ اس کی تعلیمات میں تناسخ وغیرہ ہندو عقائد کا ذکر نہیں ملتا۔<ref>پروفیسر میاں منظور احمد، تقابلِ ادیان و مذاہب، صفحات 29-30، محمد سعید اقبال علمی بک ہاؤس چوک اردو بازار لاہور۔ ایڈیشن 2004ء</ref>
 
ہندومت کا ممتاز فلسفی اور ماہرِ الٰہیات رامانج ویدانت نامی سلسلۂ فکر پر کافی گہرے اثرات رکھتا ہے۔ اُس کا فلسفہ آدی شنکر کی موحدانہ تعلیمات کا ایک تنقیدی عمل ہے اور اسے ”وششٹادویت“ (غیر ترمیمی ثنائیت) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
== حوالہ جات ==