"یونس ایمرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«thumb|ترکی صوفی شاعر، یونس ایمرے '''یونس ایمرے''' (1238ء - 1320ء) ایک ترکی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
{{اسلامی تصوف |expanded=all}}
 
== حالاتِ زندگی ==
 
[[ترکی ادب]] پر یونس ایمرے کے اثرات ان کے زمانے سے لے کر دورِ حاضر تک دیکھے جاسکتے ہیں۔ [[احمد یسوی]] اور سلطان ولد کے بعد یونس ایمرے پہلے شاعر تھے جنھوں نے [[فارسی زبان|فارسی]] یا [[عربی زبان|عربی]] میں شاعری کرنے کی بجائے اپنے زمانے اور خطے میں بولی جانے والی [[ترکی زبان]] میں شاعری کی۔ ان کا طرزِ تحریر وسطی اور مغربی [[اناطولیہ]] کے معروف اور ہم عصر اندازِ بیان کے بے حد قریب تھا۔ ان کے کلام کی زبان وہی ہے جو اس خطے کے بڑی تعداد میں نامعلوم علاقائی شاعروں، علاقائی گیتوں، علاقائی قصے کہانیوں، اور پہیلیوں کی زبان ہے۔
 
==جدید میڈیا میں==
 
ترکی کے پہلے قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن، [[ترک ریڈیو وٹیلی ویژن کارپوریشن|ٹی آر ٹی 1]] کی جانب سے یونس ایمرے کے حالاتِ زندگی پر انھی کے نام سے ایک ٹی وی سیریز تیار کی گئی، جو دو سیزن پر محیط تھی۔ سیریز کا پہلا سیزن 22 قسطوں پر مشتمل تھا جو 2015ء میں نشر ہوا، جبکہ 23 قسطوں پر مشتمل دوسرا سیزن 2016ء میں نشر کیا گیا۔
 
==تصاویر==
<gallery>
File:200 Türk Lirası reverse.jpg|200 لیرا کے بینک نوٹ (2009ء) کی پشت<ref>{{cite web|url=http://www.tcmb.gov.tr/yeni/eng/|title=Central Bank of the Republic of Turkey|publisher=|accessdate=20 September 2014|deadurl=yes|archiveurl=https://www.webcitation.org/5hFIaQq0J?url=http://www.tcmb.gov.tr/yeni/eng/|archivedate=3 June 2009|df=dmy-all}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.tcmb.gov.tr/yeni/banknote/E9/200tle.htm|title=E 9 - Two Hundred Turkish Lira I. Series|publisher=|accessdate=20 September 2014}}</ref>
File:Image-Yunus-Emre-Brunnen Wien-02.jpg|[[ویانا]]، [[آسٹریا]] میں فوارۂ یونس ایمرے کی تفصیل
File:Yunus Emre Memorial, Karaman, Turkey.jpg|یادگارِ یونس ایمرے، [[کارامان]]، [[ترکی]]
File:Yunus Emre.JPG|مجسمۂ یونس ایمرے، [[استنبول]]، [[ترکی]]
</gallery>
 
 
[[زمرہ:ترکی شعراء]]