"یونس ایمرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
==جدید میڈیا میں==
 
ترکی کے پہلے قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن، [[ترک ریڈیو وٹیلی ویژن کارپوریشن|ٹی آر ٹی 1]] کی جانب سے یونس ایمرے کے حالاتِ زندگی پر انھی کے نام سے ایک ٹی وی سیریز تیار کی گئی، جو دو سیزن پر محیط تھی۔<ref name="TRT1">{{حوالہ ویب | url = https://www.trt1.com.tr/arsiv/yunus-emre | title = Yunus Emre | trans-title = یونس ایمرے| publisher = ٹی آر ٹی 1 | language = ترکی| access-date= 4 اپریل 2018ء}}</ref> سیریز کا پہلا سیزن 22 قسطوں پر مشتمل تھا جو 2015ء میں نشر ہوا، جبکہ 23 قسطوں پر مشتمل دوسرا سیزن 2016ء میں نشر کیا گیا۔
 
==تصاویر==