"جنگ یرموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے)
== پس منظر ==
 
[[اردن]] میں [[دریائے یرموک|یرموک]] نام کا ایک [[دریا]] ہے جہاں پر مسلمانوں اور رومی فوجوں کے درمیان شدید جنگ چھڑ گئی تھی، رومیوں نے چونکہ مسلمانوں کے ہاتھوں لگاتار شکستیں کھائیں تھی اور شامات سے ہٹنے کیلئےکے لیے مجبور ہو‎ئے تھے اس لیے اس کوشش میں لگے ہوے تھے کہ مسلمانوں کے خلاف ایک عظیم جنگ لڑ کر انتقام لیں اور اس بار ایک لاکھ فوجی قوت کو اکٹھا کر کے اور ایک روایت کے مطابق تین لاکھ نفوس پر مشتمل لشکر کو یرموک کی میدان میں مسلمانوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔
 
== تاریخ ==
111,622

ترامیم