"اختبارِ خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 41:
7-سوڈیئم
===لحمیاتی اختبارات (پروٹین ٹیسٹس)===
اختبارات [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] [[سالمہ|سالمات]] (آرگینک مالیکیول ٹیسٹوں) میں [[لحمیات]] یعنی پروٹینز پر کیے جانے والے اختبارات اہم ہیں۔ لحمیات بہت اقسام کی ہوتی ہیں جو خون کے ساتھ گردش کرتی ہیں اور انکی مقدار مختلف بیماریوں میں کم زیادہ ہوتی رہتی ہے، اس کے علاوہ لحمیات کے ذریعہ مختلف اعضاء کے افعال اور انکےان کے امراض کا الگ الگ اندازہ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے
 
1-البومن ٹیسٹ: یہ ٹیسٹ جگر اور گردے کے امراض میں مفید ثابت ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ بھی ایک طبیب اپنے تجربہ کی بنیاد پر اس اختبار کو دیگر کئی موقوں پر استعمال کرتا ہے