"اکرم خان درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 3:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
 
1960 میں پیدا ہوئے۔ اکرم درانی کا تعلق جنوبی ضلع [[بنوں]] کے علاقے [[سورانی]] میوا خیل کے ایک متوسط خاندان سے ہے۔ اکرم درانی اپنے والدین کی واحد اولاد ہیں - انکےان کے والد اُس وقت فوت ہوئے جب اکرم درانی دو برس کے تھے -اکرم درانی نے اپنی ابتدائی تعلیم سورانی میں سکندر خیل پرائمری سکول سے حاصل کی - اپنا گریجویشن انہوں نے نوشہرہ سے کی اور وکالت کراچی سے - واپس [[بنوں]] آکر خاندانی کام یعنی سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا –
 
== سیاست ==