"بخت نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 28:
پهر اللہ تعالی نے بخت نصر کو انسانی شکل عطاء کر دی تو اس کی روح بهی لوٹا دی
سدی لکہتے ہیں کہ جب بخت نصرکو حق تعالی نے دوبارہ انسانی شکل عطاء کی تو اس کو بادشاہت بهی لوٹا دی
چنانچہ اس وقت بخت نصر کے نزدیک حضرت دانیال علیہ السلام اور انکےان کے ساتهی سب سے زیادہ باعزت تہے(جنکو بخت نصر اسیران بیت المقدس کے طور پر قید کر کے بابل(عراق) لے کرآیاتها) کیونکہ یہودیوں کو اس قربت سے شدید حسد تها پس یہودی امرا بخت نصر سے کہنے لگے کہ دانیال علیہ السلام جب پانی پی لیتے ہیں تو انکا پیشاب پر سے اختیار ختم ہو جاتا ہے (یہ بات اس وقت ان میں بہت عار معیوب سمجهی جاتی تهی) بنا بریں بخت نصر نے اس بات کو جاننے کی خاطر یہودی امرا و حضرت دانیال علیہ السلام کی دعوت کی پهر انہوں نے کهانا کهایا اور پانی پیا دوسری طرف بخت نصر نے دربان کو حکم دیا کے کهانا کهانے کہ بعد حاضرین میں سے سب سے پہلے جو بهی پیشاب کرنے کے لیے باہر نکلے اسے کلہاڑئے سے قتل کردینا چاہے وہ پیشاب کرنے والا یہ ہی کیوں نہ کہے کہ میں بخت نصر ہوں پس تم اس سے کہنا کہ تو جهوٹ بولتا ہے کیونکہ بخت نصر نے مجہے تیرئے قتل کا حکم دیا ہے چنانچہ کهانا ختم ہوا تو سب حاضرین میں سے بخت نصر پہلے پیشاب کی شدت کی وجہ سے بے قرار ہو کر سب سے پہلے کهڑا ہوا جو اس کو اچانک ہی اتر آیا تها لہذاء وہ باہر نکلنے لگا تو دربان اس پر کم روشنی کی وجہ سے حملہ آور ہوا تو بخت نصر بولا میں بخت نصر ہوں تو دربان بولا تو جهوٹ بولتا ہے بادشاہ نے مجہے تیرئے قتل کا حکم دیا ہے اور اس پر کلہاڑئے کا وار کر دیا جس سے بخت نصر ہلاک ہو گیا
اس کے توحیدی ہونے کہ متعلق وہب بن منبہ فرماتے کہ بعض یہود و نصاری میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ وہ (بخت نصر) موت سے قبل ایمان لے آیا تها یا نہیں مگر بعض یہودی علما کہتے ہیں کہ اس نے انبیا کو قتل (شہید) کیا اور بیت المقدس کو تاراج (تباہ ) کیا لہذاء اللہ تعالی نے اس کی توبہ کو قبول نہ کیا اور وہ کافر ہی مرا۔
== حوالہ جات ==