"سید مجتبیٰ حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 51:
 
سید مجتبی حسین کے والد کو انگریزی، عربی اور فارسی پر عبور حاصل تھا لہذا مجتبی حسین کو بچپن سے ہی انگریزی ادب کا شائق بنایا اور اردو ادب کی بھی تمام مشہور اور اہم کتب اسکول کے زمانے میں ہی پڑھوا دیں۔ ان بیش قیمت کتب کا مطالعہ مجتبی حسین کی شخصیت کو صحیح معنوں میں ادب آشنا بنانے میں بہت معاون ثابت ہوا۔
کالج ٹیوٹوریل میں فراق گورکھپوری جیسے استاد ملے۔ انکےان کے فارسی کے استاد ڈاکٹر زبیر اور فلسفے کے استاد ڈاکٹر مکر جی تھے ۔
[[1943ء]] میں گریجویشن پاس کی اور [[الہ آباد یونیورسٹی]] سے 1945 میں اول درجے میں [[ایم اے]] ([[اردو]]) کیا ۔