"آلوک ناتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
'''آلوک ناتھ''' (پیدائش: 10 جولائی 1956 ء پٹنہ بھارت ) ہندی فلموں اور ڈراموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔
 
ٹیلی ویژن کی دنیا میں ان کی شہرت کی بڑی وجہ ٹی وی سیریل ''بنیاد'' میں ان کا کام ہے۔ یہ سیریل بھارتی ٹی وی پر ایک یادگار سیریل ہے کیوں کہ اس کا پس منظر [[تقسیم ہند]] تھا۔ سیریل میں تقسیم ہند سے ہونے والے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ آلوک ناتھ کے کردار کا نام حویلی رام تھا جو بے حد راست گفتار اور راست عمل انسان تھا۔ اس کی سادگی اور معصومیت کا کئی لوگ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ حتی کہ اس کے بچے بھی باپ کی سادگی کو دقیانوسی سمجھنے لگتے ہیں۔
 
== اہم فلمیں ==