"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 1:
* '''غزل''' کے لفظ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے۔ [[غزل]]
[[ذراتی طبیعیات]] میں غــزل کا لفظ، [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] کی گردش یا چکروں کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس کو انگریزی میں Spin کہا جاتا ہے۔ غــزل سے مـراد کسی بھی جسم کے {{ٹ}} اندرونی یا داخلی {{ن}} [[زاویائی معیارحرکت]] (angular momentum) کی ہوتی ہے، جو [[مداری زاویائی معیارحرکت]] (orbital angular momentum) سے ایک الگ خیال ہے۔ دونوں کی مزید تفصیل انکےان کے مخصوص صفحات پر موجود ہے جبکہ ان میں فرق کو مختصرا نیچیے درج کیا گیا ہے۔
* زاویائی معیارحرکت : اس میں چکر کھانے والے جسم کا [[کمیئتی مرکز]] ایک ہی مقام پر رہتے ہوئے گردش کرتا ہے۔
** مثلا یوں سجھا جا سکتا ہے کہ جیسے کوئی گیند اپنی ہی جگہ [[لٹو]] کی طرح گھمتی رہے، اس طرح اس کا مرکز ایک ہی مقام پر ہوگا