"فشن بمقابلہ فیوژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 45:
ایک [[واٹ]] کی [[بجلی]] بنانے کے لیے ہر سیکنڈ 100 ارب فشن کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک میگا واٹ بجلی روزانہ بنانے میں ایک گرام [[جوہری ایندھن]] سے ایک گرام انتہائی [[تابکار]] [[جوہری فضلہ]] روزانہ بنتا ہے۔ اس فضلہ میں [[پلوٹونیئم]]<sup>239</sup> موجود ہوتا ہے جسے دوبارہ بطور جوہری ایندھن استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
بھاری عناصر میں [[پروٹون]] کے مقابلے میں دیڑھ گنا زیادہ [[نیوٹرون]] ہوتے ہیں جبکہ انکےان کے ٹوٹنے پر بننے والے درمیانی جسامت کے عناصر کو صرف 1.2 یا 1.3 گنا نیوٹرون کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس طرح بہت سے نیوٹرون فالتو ہو جاتے ہیں جن میں سے دو چار آزاد ہو جاتے ہیں۔ انکی مدد سے دوسرے ایٹمی مرکزے توڑے جا سکتے ہیں اور chain reaction حاصل کیا جا سکتا ہے۔ [[یورینیئم]] کے ٹوٹنے سے جو مرکزے بنتے ہیں انہیں دختر مرکزے (daughter nuclei) کہتے ہیں۔ نیوٹرون کی کثرت کی وجہ سے یہ ہمیشہ نا پائیدار ہوتے ہیں اور بعد میں عام طور پر [[بیٹا ریز]] اور [[گاما ریز]] خارج کر کے پائیدار بن جاتے ہیں۔ [[یورینیئم]]<sup>235</sup> کے تھرمل نیوٹرون جذب کر کے ٹوٹنے سے 370 طرح کے دختر مرکزے بن سکتے ہیں جن کا وزن [[amu]] 72 سے لے کر 161 [[amu]] تک ہو سکتا ہے۔
* اگر نیوٹرون کی توانائی 80 لاکھ [[الیکٹرون وولٹ]] سے بھی زیادہ ہو تو وہ [[یورینیئم]]<sup>238</sup> کے ایٹمی مرکزوں کو بھی توڑ دیتا ہے۔ اتنی زیادہ توانائی کے نیوٹرون [[ایٹم بم]] اور [[نیوکلیئر ری ایکٹر]] میں نہیں بنتے مگر [[ہائیڈروجن بم]] میں بنتے ہیں۔ [[یورینیئم]]<sup>238</sup> کا مرکزہ fissile نہیں ہوتا مگر fissionable ہوتا ہے۔ چند دوسرے ایٹمی مرکزے بھی fissionable ہوتے ہیں۔ fissile مرکزوں میں [[چین ری ایکشن]] ممکن ہوتا ہے، fissionable مرکزوں میں [[چین ری ایکشن]] ممکن نہیں ہوتا۔
* اگر نیوٹرون کی توانائی 40 لاکھ [[الیکٹرون وولٹ]] سے زیادہ ہو تو وہ [[لیتھیئم]]<sup>7</sup> کے ایٹمی مرکزوں کو توڑ دیتا ہے۔ اتنی زیادہ توانائی کے نیوٹرون [[ایٹم بم]] اور [[نیوکلیئر ری ایکٹر]] میں بنتے ہیں مگر اس تعامل (reaction) میں توانائی خارج ہونے کی بجائے جذب ہوتی ہے۔