"قانون کولمب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے)
{{برقناطیسیت}}
کولوم کا قانون (Coulomb’s law)، [[برقی سکونیات]] کا ایک بنیادی قانون ہے جس کو ایک [[فرانسیسی]] سائنس دان [[کولوم (ضدابہام)|کولوم]] Charles Augustin de Coulomb (پیدائش:1736ء، انتقال:1806ء ) نے1784 میں اپنے [[باردار ذرہ|بار دار ذرات]] سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا۔ اس قانون کے مطابق؛ دو [[برقی بار|بار دار]] [[ذرہ|ذرات]] کے مابین پائی جانے والی [[کشش]] یا [[دفع]] کی [[قوت]] ان بار دار ذرات پر موجود [[برقی بار]] کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور انکےان کے مابین [[فاصلے]] کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔
 
کولوم کے قانون کو ایسے [[بالعکس مکعب قانون]] (inverse-square law) میں شمار کیا جاتا ہے جس میں ایک [[صغیر ابعادی]]، ساکن اور [[برق|برقی]] طور پر [[برقی بار|بار]] دار [[ذرہ]] (جو مثالی طور پر [[نکتی منبع]] رکھتا ہو) کی جانب سے ایک دوسرے ذرے پر لگائی جانے والی [[برقی سکونیات|برقی سکونی]] [[قوت]] کی [[مقدار]] کا اظہار کیا جاتا ہے۔
111,622

ترامیم