"قدیم سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 3:
پالیولیتھک یا قدیم پتھر کا زمانہ کے لیے یہ اصطلاح جوہن لوبک نے 1865ء میں استعمال کی جو دو [[یونانی]] الفاظ پالیوس ("παλαιός", "paleos") یعنی قدیم یا بوڑھا اور لتھوس ("λίθος", "lithos") یعنی پتھر کے مجموعہ سے بنا ہے۔ پالیولیتھک عہد [[وسطی زمانہ پتھر|میزولتھک]] عہد کے آغاز سے ختم ہوتا ہے۔
 
گرچہ اس عہد کو پتھر کے اوزاروں کی تیاری اور استعمال سے تعبیر کیا جاتا ہے تاہم اس وقت انسان سے [[ہڈی|ہڈیوں]]، چمڑے اور [[لکڑی]] کے اوزاروں کا استعمال بھی سیکھ لیا تھا، لیکن انکی نامیاتی خصوصیات کے پیشِ نظر آج انکےان کے آثار نہیں ملتے، لیکن پتھر کے اوزاروں کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[جدید حجری دور]]