"مارکو پولو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 2:
'''مارکو پولو'''([[1254ء]]-[[1324ء]]) (Marco Polo) وینس، [[اطالیہ|اٹلی]] کا ایک تاجر اور مہم جو تھا۔ اس نے [[دُنیا|دنیا]] کے کئی ملکوں کا سفر کیا اور اپنے مشاہدات کو ایک کتاب میں قلم بند کیا۔
 
مارکو پولو سے پہلے اس کے باپ اور چچا [[چین]] تک سفر کر چکے تھے۔ مارکو پولو انکےان کے ساتھ دوبارہ [[چین]] تک گیا۔ اس وقت [[چین]] پر [[چنگیز خان]] کے پوتے [[قبلائی خان]] کی حکومت تھی۔ قبلائی خان منگول تھا اور اسے چینیوں پر اعتبار نہیں تھا اس لیے اس نے مارکو پولو کو اپنی ملازمت میں رکھ لیا۔ مارکو 17 سال تک [[چین]] میں رہا اور پھر اپنے وطن واپس آگیا۔
 
مارکو پولو نے اپنے سفر کے دوران مشرق{{زیر}} وسطی کے کئی ملکوں وسطی [[ایشیاء|ایشیا]] کے ملکوں کا سفر کیا۔ وہ [[شاہراہ ریشم]] پر سے گزرا۔ اس کے علاوہ اسنے سمندری سفر بھی کیا۔