"معجزات نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:معجزات نبوی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 23:
* ایک بار دودھ کے بھرے چھوٹے سے کٹورے میں آپ نے اپنی انگلیاں ڈالیں اور اس پیالے سے منہ لگا کر سب اصحاب صفہ نے دودھ پیا اور پھر بھی اس پیالے میں اتنا ہی دودھ باقی تھا۔
* آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمایا کہ ایک پتھر مجھے سلام کیا کرتا تھا ۔
* جانوروں کی زبان سمجھ لینا بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ایک معجزہ تھا، جب کچھ لوگ شرف ملاقات کے لیے حاضر خدمت ہوئے تو انکےان کے اونٹ نے اپنا سر لمبا کر کے تو قدمین شریفین پر رکھ دیا اور اپنی زبان میں ڈکارا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا یہ مجھ سے شکایت کر رہا ہے کہ تم اس سے کام بہت لیتے ہو کھانے کو کم دیتے ہو اور تشدد بھی کرتے ہو۔ وہ لوگ کم و بیش دوماہ بعد اس اونٹ کو پھر لائے اور خدمت اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں پیش کرکے عرض کی اس دوران میں ہم نے اس سے کوئی کام نہیں لیا اور صرف کھلایا پلایا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس کی صحت دیکھ لیں اور اجازت ہو تو ہم اس سے کام لینا شروع کر دیں۔
 
== حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات ==