"نظرنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 62:
== اسلوب:۔ ==
 
دراصل محمود نظامی کے بیان میں ایسا اثر اور انکےان کے اظہار میں ایسا سحر ہے کہ ہم بچنے کی چاہے کتنی ہی کوشش کریں دامن نہیں بچا سکتے۔ اسلوب اور قدرت بیان کے حوالے سے نظر نامہ اول تا آخر ایک بھر پور سفر نامہ ہے کتاب کے وہ حصے جہاں مصنف کسی مقام سے وابستہ تاثرات کو ابھارنا چاہتا ہے نہایت عمدہ اور بھر پور ہیں بالخصوص جب وہ Venusکا ذکر کرتے ہیں تو ان کا ذوق نظر اور باریک بینی دن اور رات کے فرق میں Venusکی خوبصورتی کو محسوس کرنے پر قادر ہے وہ لکھتے ہیں،
 
”میں سوچنے لگا کہ وینس Venusکا حسن دن کی نسبت رات کو کس قدر نکھر آتا ہے اس وقت اس میں ایک بے پنا ہ کشش پیدا ہو جاتی ہے جس کے سامنے باہر سے آنے والا مسافر اپنے آپ کو بے بس محسوس کرتا ہے۔۔۔۔۔ جوں جوں شام گزرتی ہے اور تاریکی کی گہرائی خود وینس کے حسین چہر ے کو اس طرح پر کشش بنا دیتی ہے۔ جس طرح بعض اوقات سیا ہ ہلکوں میں لپٹی شفاف آنکھوں کا حسن کاجل کی سیاہی سے اُ بھر اآتا ہے۔“