"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 5:
 
== نفسیات، نفس اور روح ==
اردو ویکیپیڈیا پر soul سے مراد {{ٹ}} [[نفس]] {{ن}} کی لی گئی ہے اور یہ لفظ جیسا کہ [[روح|روح (spirit)]] کے مضمون میں بھی ذکر آیا کہ بعض اوقات قرآن میں روح کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور علما کا ایک گروہ ان کو ایک ہی چیز کے دو متبادل نام تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا گروہ انکو دو الگ چیزیں شمار کرتا ہے {{ر}} <ref>[//en.wikipedia.org/wiki/Book_of_the_Soul کتاب الروح؛ ابن قیم الجوزی]</ref> {{ڑ}}۔ انکی مزید تفصیل کے لیے [[نفس]] اور [[روح]] کے صفحات مخصوص ہیں۔ یہاں صرف اتنا ذکر ہے کہ spirit سے مراد اس شے کی ہے جو اللہ کی جانب سے جاندار کی تخلیق کے وقت اس کے جسم میں پھونکی جاتی ہے (عام طور پر اس پھونکی جانے والی چیز کو روح کہا جاتا ہے، واضع رہے کہ انگریزی کتب میں اس کے لیے soul کا لفظ بکثرت آتا ہے جبکہ spirit بھی کم مستعمل نہیں) اور اسی سے اس جاندار کی مکمل زندگی (جسمانی اور عقلی) کی ابتدا ہوتی ہے۔ دوسرا گروہ (کثیرالتعداد) یہ کہتا ہے کہ روح اور نفس ایک ہی شے ہے وہ بھی یہ مانتا ہے کہ انکےان کے استعمال میں سیاق و سباق کا فرق موجود ہے، اس گروہ کی اکثریت کے نزدیک نفس بطور خاص اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب وہ جسم کے ساتھ ہو (یعنی بحالت زندگی اور دنیا داری) جبکہ اگر اس کا جسم سے تعلق ختم ہو جائے تو روح کا لفظ لاگو ہوتا ہے۔ نفسیاتی اور طبی لحاظ سے روح وہ بنیادی شے ہے کہ جس سے کسی جاندار کے جسم میں زندگی برقرار رہتی ہے جبکہ نفس اس روح (یا اس کی زندگی) کا جسمانی اور دنیاداری استعمال ہے۔ اس کے علاوہ یہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ [[قرآن]] میں بھی لفظ نفس کو شخصیت یا ذات کے معنوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے {{ر}} <ref>قرآن: سورت النور 24:61</ref> {{ڑ}}۔
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==