"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
مسیحیت ایک سامی مذہب ہے۔ یہ تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں اس کے لگ بھگ دو ارب پیروکار ہیں۔<ref name = "دس"/> مسیحی [[یسوع مسیح]] پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ مقدس بائبل مسیحیوں کی مقدس کتاب ہے۔
 
== مقدّسمقدس کتب ==
{{اصل|عہد نامہ جدید|عہد نامہ قدیم}}
بائبل مسیحیت کی مقدس کتاب ہے۔ بائبل کے دوحصے ہیں، عہد نامہ قدیم (عتیق) اور عہد نامہ جدید۔
*عہد نامہ قدیم یہودیوں کی مقدس کتاب ہے اور اس میں موسیٰ ‎اوردیگر تمام انبیا کے حالات کو ضبط تحریر میں لایا گیا ہے۔بائبل کا عہد نامہ (عتیق) 39 کتب جبکہ عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ اور بھی کتب ہیں جو اپاکرفا کہلاتی ہیں۔اس لیے رومن کاتھولک فرقے کے عہد نامہ عتیق میں 46 کتب ہیں جبکہ پروٹسٹنٹ کے عہد نامہ قدیم میں 39 کتب ہیں۔