"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← علاحدہ
سطر 1:
'''راسخُ الا عتقاد کلیسیا'''، {{دیگر نام|انگریزی= Orthodox Church}} کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسیا" بھی ہے۔ دنیا میں [[رومن کیتھولک|کیتھولک]] کے بعد یہ [[مسیحیت]] کی دوسری بڑی [[کلیسیا]] ہے۔ بنیادی طور پر [[بیلاروس]]، [[بلغاریہ]]، [[قبرص]]، [[جارجیا]]، [[یونان]]، [[مقدونیہ]]، [[مالدووا]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، [[رومانیہ]]، [[روس]]، [[سربیا]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 [[کروڑ]] لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسیا" سے منسلک ہیں۔<ref name=GOAA>{{cite web|last=Greek Orthodox Archdiocese of America|url=http://www.goarch.org/archdiocese/about|title=The Greek Orthodox Archdiocese of America|date=2016|accessdate=18 دسمبر 2016|quote=The Orthodox Church today, numbering over 250 million worldwide, is a communion of self governing Churches, each administratively independent of the other, but united by a common faith and spirituality.}}</ref>
 
پہلے یہ فرقہ [[کاتھولک کلیسیا]] کے تابع تھا، پھر عالم قسطنطنیہ [[میخائیل کارولاریوس]] کے عہد 1054ء میں اس سے جدا ہوا۔ اس کلیسیا کی اہم بات یہ ہے کہ اس کے ماننے والے یہ یقین رکھتے ہیں کہ [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] صرف خدا باپ سے پیدا ہوئے اور خدا بیٹے سے پیدا نہیں ہوئے۔ راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں کا کوئی رئیس نہیں ہوتا (جیسے کاتھولک کلیسیا میں [[پوپ]] ہوتا ہے) بلکہ ہر ایک کلیسیا دوسرے سے علیحدہعلاحدہ شمار کی جاتی ہے اگرچہ عقیدہ میں سب متفق ہیں۔
 
== نگار خانہ ==