"دعا (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو جو [[دعائے ربانی]] سکھائی تھی وہ تمام [[کلیسیا]]ؤں میں معتبر سمجھی جاتی ہیں۔ تاہم کچھ دعائیں ایسی بھی ہیں جو محض چند کلیسیاؤں میں معتبر خیال کی جاتی ہیں مثلاﹰ "[[سلام اے مریم]]"، یہ دعا محض [[کاتھولک کلیسیا]] میں معتبر ہے۔ نیز ہر کلیسیا کی اپنی مخصوص دعائیں ہوتی ہیں۔ چنانچہ کلیسیاؤں کے درمیان میں دعاؤں کے اس اختلاف سے تقرب الہی کے ذرائع میں تنوع پیدا ہو گیا۔<ref>{{cite book|title=Prayer: A History|author= Philip Zaleski, Carol Zaleski|year= 2005|الناشر=Houghton Mifflin Books|isbn=0-618-15288-1}}</ref>
 
== مسیحی نکتۂ نظر ==
مسیحیوں کے نزدیک دعا کے معنی "خدا سے بات چیت/گفتگو" کرنے کے ہیں۔ دعا [[خدا باپ|باپ یعنی خدا]] سے [[ابن اللہ|بیٹا]] یعنی [[یسوع مسیح]] کے نام میں اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کی رہنمائی میں ادا کی جاتی ہے۔ دعا 24 گھنٹوں میں وقت بھی انفرادی اور اجتماعی طور سے کی جا سکتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==