"پرواز کا وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 35:
[8] .............. <math>t = \frac{d}{\sqrt{2U}} \sqrt{\frac{m}{q}}\,</math>
 
مندرجہ بالا مساوات 8 میں ہم نے وہ عوامل حاصل کر لیے ہیں کہ جو --- پرواز کا وقت --- پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ اب غور کیا جائے تو یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ بائیں جانب کا گروہ <math>\frac{d}{\sqrt{2U}}</math> اصل میں ایک ایسا گروہ ہے کہ جس کے اجزاء یا عوامل مستقل رہتے ہیں کیونکہ فاصلہ d اور وولٹج U دونوں ہی ایسی مقداریں ہیں جو کسی بھی ایک [[ذرہ|ذرات]] کے گروہ پر تجربے کے دوران انکےان کے لیے مستقل رہیں گی۔ لہذا مساوات میں انکےان کے لیے ایک مستقل علامت k اختیار کی جاسکتی ہے۔
<p align="center">
[9] .............. <math>t = k \sqrt{\frac{m}{q}}\,</math>